• :

    میرا کام پیس اور وائلنس پہ ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں پاکستان کے موجودہ حالات جس میں قتل و غارت عام ہے اور بے گناہ عوام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اگر آپ میڈیا پر بھی دیکھتے ہیں تو آپ کو ہر جگہ اسی بارے میں نیوز ملتی ہیں لیکن اس چیز کو میں نے اس طرح سے دکھایا ہے جو کہ ایسا ہونا نہیں چاہیے 

  • : Peace Over Violence
Rating: 1.0/5. From 1 vote.
Please wait...
PurAzm Pakistan