• :

    ڈاکیومنٹری: فضل سبحان شہید
    فضل سبحان شہید کا تعلق خیبرپختونخوا ضلع ملاکنڈ کے علاقہ تھانہ سے ہے۔ دہشتگردی کے لہر میں قربانیوں کا سلسلہ فوج کے ساتھ ساتھ ملاکنڈ لیویز تک جاری رہا۔ فضل سبحان شہید بھی ان شہداء میں سے اہک ہے جنہوں نے 2007 میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے زندگی ہاری۔ فضل سبحان اس وقت صرف 20 سال کا تھا اور اس کی ملازمت کو صرف ایک سال ہوگیا تھا۔ فضل سبحان کے والد پولیس میں ملازم تھے جو ایک پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کے فائرنگ سے ہلاک ہوئے تھے۔ اس وقت اس کے گھر میں کوئی مرد موجود نہیں اور بوڑھی ماں اکیلے زندگی گزاررہی ہے۔

  • Documentry on malakand levies sepahi Fazal Subhan shaheed (Hamd Nawaz)فضل سبحان شہید ملاکنڈ لیویز
  • : Peace Over Violence
Rating: 5.0/5. From 2 votes.
Please wait...
Hamd Nawaz
Hamd Nawaz
*Student of MS media studies *Journalist *Human right activist Documentry maker
PurAzm Pakistan