• : محمد اشراق محمد اشراق ولد عمر فاروق کا تعلق خیبر پختون خواہ پولیس سے تھا۔ اس کی عمر ۲۴ سال اور ضلع صوابی سے تھا۔ دھشتگردوں نے اس کو اس کی چوکی میں اکیلا پا کر اس پر حملہ کر دیا۔ اس نے کافی مزاحمت کی لیکن آخر کار شہید ہو گےٴ۔ ان کے دو بھای ھیں۔ ایک پہلے سے پولیس میں ھے اور دوسرے بھای نے بھایٴ کی شھادت کے بعد پولیس جواين کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ان کے دو بچے جن میں ١ بیٹا اور ١ بیٹی ھے۔ اس کا بیٹا ۷ سال کا ھے اور وہ اپنے والد کی طرح پولیس میں جانے کے لیے پر عزم ھے جب کہ اس کی ماں کہتی ھیں کے اگر اس کے ھزار بیٹے ھوں تب بھی پاکستان کے امن کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ھے۔ ﷲ پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کر دے اور پاکستان کو امن کا گہوارا بنا دے۔ آمین۔  
  • : Resilience Against Violence
Rating: 5.0/5. From 3 votes.
Please wait...